۱. خان اکیڈمی پاکستان کے بارے میں عمومی معلومات
خان اکیڈمی پاکستان ایک مقامی غیر منافع بخش (Nonprofit) ادارہ ہے جو خان اکیڈمی کے مفت تعلیمی مواد، اساتذہ کی تربیت اور مختلف شراکت داریوں کے ذریعے پاکستان میں تعلیم و تدریس کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔
جی ہاں! خان اکیڈمی پاکستان، خان اکیڈمی کا آفیشل اور مقامی پارٹنر ہے جو ان کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
ہم ڈیجیٹل لرننگ، اساتذہ کی تربیت اور مختلف تعلیمی سہولیات کے ذریعے اساتذہ، سٹوڈنٹس، سکولوں، حکومت اور دیگر اداروں کی مدد کرتے ہیں۔
آپ ہمیں اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں: services@khanacademypakistan.org
ہماری ویب سائٹ پر موجود پارٹنرشپ فارم (Partnership Form) پر اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ہمارے ساتھ پارٹنر بن سکتے ہیں۔
۲. خان اکیڈمی پورٹل
یہ ایک بالکل مفت آن لائن تعلیمی پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ مختلف مضامین پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی نہیں، اس کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
لاگ ان پیج پر Forget Password والے آپشن پر کلک کریں اور بتائی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں، سٹوڈنٹس کے لیے خان اکیڈمی کی موبائل ایپ اینڈرائیڈ (Android) اور آئی فون (iOS) دونوں کے لیے دستیاب ہے۔
۳. تعلیمی مواد
ریاضی (Maths)، سائنس، کمپیوٹر، پڑھائی (Reading)، معاشیات (Economics) اور دیگر مضامین دستیاب ہیں۔
جی ہاں! ویب سائٹ پر پاکستان کے قومی نصاب (National Curriculum) کے مطابق ڈیزائن کیے گئے کورسز موجود ہیں۔
جی ہاں، کیمبرج کے نصاب کے مطابق بھی کورسز بالکل تیار ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
۴. اساتذہ
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
۵. خان میگو / آرٹیفیشل انٹیلی جنس
خان میگو، خان اکیڈمی کا مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی تدریسی معاون ہے جو اساتذہ کا کام آسان بناتا ہے۔
جی ہاں! پاکستان میں اساتذہ کے لیے یہ بالکل مفت دستیاب ہے۔
خان میگو سٹوڈنٹس کے لیے ایک مخصوص سہولت ہے۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں
یہ لیسن پلانز بنانے، ٹیسٹ اور سوالات تیار کرنے، تدریسی مواد بنانے اور کلاس کی تیاری میں اساتذہ کی مدد کرتا ہے۔
بالکل نہیں! یہ اساتذہ کی مدد کے لیے بنایا گیا ہے، ان کی جگہ لینے کے لیے نہیں۔
جی ہاں، اساتذہ کے لیے یہ بالکل شامل اور مفت ہے۔
۶. ٹیچر ٹریننگ
تمام اساتذہ اور تعلیمی ماہرین اپنے متعلقہ پروگرام کی شرائط کے مطابق شامل ہو سکتے ہیں۔
یہ ٹریننگ بالکل آن لائن ہے۔
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
جی نہیں! کسی خاص سابقہ تجربے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
آپ کے پاس بس ایک کمپیوٹر یا سمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنیکشن ہونا چاہیے۔
ایک اچھا انٹرنیٹ کنکشن اور سمارٹ فون، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر۔
Forgot Password والے آپشن کو منتخب کریں، آپ کو ای میل پر نیا پاس ورڈ سیٹ کرنے کا لنک مل جائے گا۔
آپ ویب سائٹ سے اپنا سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور کسی بھی لوکل پرنٹر سے پرنٹ کروا لیں۔
جی ہاں! آپ جب چاہیں، اپنی رفتار سے جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
۷. سکولز اور ادارے
پارٹنر بننے کے لیے اس فارم کو پر کریں:
رابطہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں: https://khanacademypakistan.org/interested-in-partnering-with-us/
جی ہاں! ہماری مقامی ٹیمیں آپ کے سکول میں یہ تعلیمی نظام لاگو کرنے میں پوری مدد کرتی ہیں۔
جی ہاں! سکول ایڈمنسٹریٹرز ڈیش بورڈز کے ذریعے پورے سکول کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
جی بالکل! ہماری ویب سائٹ پر Contact Us فارم پر اپنی تفصیلات بھیج دیں۔
۸. حکومتی ادارے اور این جی اوز
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
۹. والدین
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
جی ہاں، یہ بچوں کے لیے بالکل محفوظ اور سیکیور ہے۔
۱۰. طلبہ
۱۱. رجسٹریشن اور ادائیگیاں
۱۲. ٹریننگ سرٹیفکیٹس
۱۳. تکنیکی مدد
۱۴. عطیات اور سماجی ذمہ داری
اس کی تفصیلات کے لیے براہِ کرم ہماری : khanacademypakistan.org ویب سائٹ وزٹ کریں