پاکستانی کلاس رومز کی ضروریات کے مطابق، پروفیشنل ٹیچر ٹریننگ

خان میگو کا بہترین استعمال سیکھنے کے لیے پاکستان بھر کے اساتذہ سے جڑیں — تاکہ تدریس کو مزید آسان اور بااثر بنایا جا سکے

Teacher Training Hero
teaching_and_learning_with_khanmigo

خان میگو AI کے ساتھ جدید تعلیم و تدریس

جانیں کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) آپ کی روزمرہ کی تدریس کو کیسے آسان اور بااثر بنا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا کورس ہے جسے آپ اپنی رفتار سے مکمل کر سکتے ہیں۔ یہ کورس اساتذہ کو خان اکیڈمی کے AI اسسٹنٹ 'خان میگو' کا بہترین استعمال سکھاتا ہے — تاکہ آپ لیسن پلاننگ، ٹیسٹ کی تیاری اور کلاس روم کو دلچسپ بنانے کے لیے AI کی مدد لے سکیں، اور خان اکیڈمی کے بہترین وسائل کو محفوظ طریقے سے استعمال کر سکیں

teaching_and_learning_with_khanmigo

اپنی رفتار سے سیکھیں

ای-سرٹیفکیٹ شامل ہے

۱۰۰٪ آن لائن

یہ کورس کس کے لیے ہے؟

تمام موجودہ و نئے اساتذہ، سکول لیڈرز، اور ٹرینرز کے لیے۔

آپ کیا سیکھیں گے؟

AI کی مدد سے لیسن پلاننگ، خان میگو کے زبردست ٹولز، اور خان اکیڈمی پورٹل کا درست استعمال۔

خصوصیات اور فائدے

اپنی مرضی کے وقت پر سیکھیں، آٹو گریڈڈ کوئز، اور کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر ای-سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔