اپنے پورے سکول کی پرفارمنس پر نظر رکھیں — صرف ایک نظر میں!
خان اکیڈمی ڈیش بورڈز سکول لیڈرز کو طلبہ کی پڑھائی کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس دیتے ہیں - تاکہ آپ کے فیصلے اندازوں کے بجائے سچے ڈیٹا اور حقائق پر مبنی ہوں۔
ایک ڈیش بورڈ، مکمل شفافیت
سکول کی بہترین قیادت کے لیے جو کچھ چاہیے، سب ایک جگہ
رجسٹریشن سے لے کر ٹاپ پرفارمنس تک - خان اکیڈمی ڈیش بورڈز آپ کے اور اساتذہ کے کام کو بڑھائے بغیر، روزمرہ کی کلاس روم کارکردگی کو واضح اور کارآمد معلومات میں بدل دیتے ہیں۔
مزید سہولت
جب چاہیں، اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کریں
بورڈ میٹنگز، گہرے تجزیے یا اپنی ٹیم سے شیئرنگ کے لیے مکمل رپورٹس (CSV فارمیٹ میں) ڈاؤن لوڈ کریں — بغیر کسی مینوئل کام کی تھکاوٹ کے۔
مجموعی ڈیٹا
تعلیمی پیش رفت
اسکلز کی بہتری
خان میگو کا ڈیٹا
آسان اور تیز ترین سیٹ اپ
کسی خاص IT ٹیم کی ضرورت نہیں
اپنے سکول کو خان اکیڈمی ڈیش بورڈز پر لانا انتہائی آسان ہے۔ سیٹ اپ سے لے کر پہلی رپورٹ ملنے تک، ہماری ٹیم ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے۔
سکول سیٹ اپ کریں
ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کو جوڑیں