اگر آپ مصنوعی ذہانت کے بارے میں شکوک و شبہات رکھتے ہیں تو اس کی انقلابی صلاحیتیں آپ کی رائے تبدیل کر سکتی ہیں اگر امریکیوں کا نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو لوگوں کو اصل پریشانی اس چیز کی نہیں کہ طالب علم اس کی مدد لے کے اپنا کام مکمل کر رہے ہیں بلکہ اصل پریشانی اس چیز کی ہے کہ یہ بہت تیزی سے ہماری روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔