کراچی میریٹ میں پریس کانفرنس: خان اکیڈمی پاکستان اور مصنوعی ذہانت پر مبنی خان میگو کا افتتاح دسمبر6, 2024 کو کراچی میریٹ ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس میں خان اکیڈمی مع مصنوعی ذہانت پر مبنی خان میگو کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا ۔
یہ انقلابی پریس کانفرنس طلبہ کی تعلیم کو بہتر بنانے اور اساتذہ کو اے ائی کی جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کرانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
اس لانچ نے ٹی وی، سوشل میڈیا اور آن لائن نیوز پلیٹ فارمز پر جامع کوریج دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں۔وسیع میڈیا کی توجہ حاصل کی۔
ٹی وی کوریج
سوشل میڈیا کوریج
آن لائن اور پرنٹ میڈیا کوریج
یہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جو اے ائی کے ذریعے اساتذہ اور طلباء کی مدد میں سرگرم ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے رابطے میں رہیں۔