خانمیگو برائے اساتذہ

آئیے خانمیگو سے ملیے! خانمیگو مصنوئی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے تدریسی مقاصد میں آپ کی مفت رہنمائی کرنے کا حامل ہے۔ چاہے آپ کو کسی مضمون سے متعلق نئی معلومات درکار ہوں یا اسباق کے دل چسپ تدریسی خاکے اور منصوبے بنانے میں رہنمائی کی ضروت ہو خانمیگو آپ کی خدمت کے لیے بالکل مفت ہے۔ صرف یہی نہیں اب اپنے طلبہ کے لیے با آسانی کچھ ہی لمحوں میں امتحانی سوال بھی تیار کر سکتے ہیں۔

خانمیگو اب 100% مفت ہے۔

مزید جانیں

Khan Academy for Teachers & Students! Pakistan National Curriculum Aligned Content for Grades 6-8 Math & Science

طلباء کے لیے خانمیگو!

خان اکیڈمی سے منسلک خان میگو مصنوعی ذہانت پر مبنی معلم کردار ادا کرتا ہے جو خان اکیڈمی سے وابستہ تعلیمی اداروں کے لیے دستیاب ہے۔

اب ہر طالب علم کا اپنا ذاتی ٹویٹر ہوگا۔
ہمارے ماہر اساتذہ کمرے جماعت میں مصنوعی ذہانت کے نفاذ میں آپ کی رہنمائی کرنے کے لیے حاضر ہیں- اپنے طلباء کو محفوظ اور بہترین طریقے سے اے ائی سے متعارف کروائیں۔

دنیا بھر میں 10 کروڑ طلباء اور 10 لاکھ اساتذہ کا قابلِ اعتماد انتخاب

_ طلباء کی عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی کے لیے متعدد سرکاری اور نجی ادارے ہمارے ساتھ منسلک ہیں

متعلقہ خبریں

خان اکیڈمی پاکستان آغا خان یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کے لیے پرجوش ہے۔

مزید پڑھیں

فاؤنڈیشن پبلک سکول اور خان اکیڈمی پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب

مزید پڑھیں

پریس کانفرنس میریٹ کراچی میں: خان اکیڈمی پاکستان اور خانمِگو – اے آئی سے چلنے والے تعلیمی ٹول کا آغاز

کراچی میریٹ میں پریس کانفرنس: خان اکیڈمی پاکستان اور مصنوعی ذہانت پر مبنی خان میگو کا افتتاح دسمبر6, 2024 کو کراچی میریٹ ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس میں خان اکیڈمی مع مصنوعی ذہانت پر مبنی خان میگو کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا ۔
مزید پڑھیں

سال خان، خان اکیڈمی کے بانی، پاکستان میں خان اکیڈمی کے آغاز پر پرجوش ہیں۔

You can also watch the full video on our YouTube channel using this link https://youtu.be/KbxZbFUCoo0
مزید پڑھیں

ایک ایسی مصنوعی ذہانت جو اے ائی کے بارے میں آپ کی رائے بدل سکتی ہے۔

اگر آپ مصنوعی ذہانت کے بارے میں شکوک و شبہات رکھتے ہیں تو اس کی انقلابی صلاحیتیں آپ کی رائے تبدیل کر سکتی ہیں اگر امریکیوں کا نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو لوگوں کو اصل پریشانی اس چیز کی نہیں کہ طالب علم اس کی مدد لے کے اپنا کام مکمل کر رہے ہیں بلکہ اصل پریشانی اس چیز کی ہے کہ یہ بہت تیزی سے ہماری روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں

ایک 'تعلیمی لیجنڈ' نے ایسی اے آئی بنائی ہے جو آپ کی مصنوعی ذہانت کے بارے میں رائے بدل دے گی۔

وہ وقت تو اپ کو یاد ہوگا جب ہر طرح غیض و غضب کا عالم تھا کہ طالب علم مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنا کام مکمل کر رہے ہیں . اگر امریکیوں کا نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو اصل پریشانی نقل کر کے کام مکمل کرنے کی نہیں بلکہ اس چیز کی ہے کہ یہ بہت تیزی سے ہماری روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں

متعلقہ خبریں

تاثرات

فزکس کے سابقہ استاد کی حیثیت سے میں ہر روز کئی گھنٹے مشقی سوالات بنانے میں صرف کرتا تھا اب خانمیگو کے ذریعے یہ سوالات مع جوابات اور تفصیلات کے صرف چند لمحات میں تیار کر سکتا ہوں۔

برائن کارٹر
سابق فزکس کے استاد

بلاگز

مصنوعی ذہانت سے چلنے والا تدریسی معاون کیوں ضروری ہے ? جانیے اساتذہ کی زبانی:

اوکلاہما میں موجود اعلی تعلیمی ادارے کے استاد کا کہنا ہے کہ وہ خان میگو کے بغیر تدریس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں. وہ حیران ہیں کہ ماضی میں اساتذہ اس کی غیر موجودگی میں کس طرح کام کرتے تھے۔
مزید پڑھیں

خان اکیڈمی میں پائتھن پر مبنی کمپیوٹر سائنس کے نئے کورس کی ابتدا :

The Khan Academy team is excited to announce the release of our new Intro to Computer Science course, which teaches the fundamentals of programming in Python.
مزید پڑھیں

خان اکیڈمی کا استعمال کرنے والے اضلاع کی کامیابی کا راز

تعلیمی حلقوں میں ایڈ ٹیک کے جدید ٹولز نے ہر طرف ایک ہلچل پیدا کردی ہے۔ خاص طور پر اب یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ طلبہ کو کس طرح ان ٹولز کے زیادہ استعمال کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے جو تعلیمی میدان میں ان کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں

خان اکیڈمی پاکستان ٹی سی ایف کے ساتھ شراکت دار ہے تاکہ اساتذہ کو AI سے چلنے والے تعاون سے بااختیار بنایا جا سکے

خان اکیڈمی پاکستان میں، ہم سمجھتے ہیں کہ بااختیار اساتذہ تبدیلی آمیز تعلیم کا مرکز ہیں۔ اسی لیے ہم دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (TCF) کے ساتھ اپنے تازہ ترین تعاون کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں،...
مزید پڑھیں

کی طرف سے حمایت کی

ہم سے رابطہ کریں